دینہاہم خبریں

دینہ پولیس کی کارروائی، خاتون سے پرس چھیننے والا نوسرباز چور گرفتار

دینہ پولیس کی کارروائی، خاتون سے پرس چھیننے والا نوسرباز چور گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی سٹی دینہ کی سافٹ رسپانس فورس کے جوانوں نے خاتون سے پرس چھیننے والے نوسرباز کو گرفتار کر کے 21 ہزار روپے نقدی، طلائی زیورات اور دیگر اشیاء برآمد کر لیں۔

پولیس نے نوسرباز جیب تراش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button