منگلا

منگلا واپڈا ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر زاہد علی کے بیٹے نے اپنی شاعری کی دو کتابیں شائع کر دیں

منگلا: واپڈا ہسپتال منگلا کے ایم ایس ڈاکٹر زاہد علی خان کے ننھے بیٹے نہم کلاس کے طالب علم منعم علی خان اپنی شاعری کی دو کتابیں شائع کردیں۔

پوائنٹ آف ویو پارٹ ون اور پارٹ 2 جن کا نام ہے، ننھے شاعر کے اس قابل فخر کام کو نوجوان طبقہ بھی خراج تحسین پیش کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ آج کے دور میں موبائل اور انٹرنیٹ نے نوجوانوں کو مصروف کر رکھا ہے کتاب کی طرف کم دھیان کیا جا رہا ہے کتاب سے دوری بچوں میں منفی سرگرمیاں پیدا کر رہی ہیں اس لئے منعم علی خان نے قابل فخر کام سر انجام دیا ہے جس پر اس کے والدین اولڈ ٹیچر بھی لائق تحسین ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button