پنڈدادنخان

پنڈدادنخان میں یوم استحصال کشمیر کے سلسلہ میں احتجاجی ریلی کا انعقاد

پنڈدادنخان: یوم استحصال کشمیر کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے زیر اہتمام راجہ غضنفر علی خان ہائی سکول پنڈدادنخان سے ریلی نکالی گئی، ریلی طلباء سمیت سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ملک خالد نے کہا کہ کشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم ناقابل برداشت ہیں اقوام عالم کو کشمیری مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لینا چاہئے، کشمیری مسلمانوں کی حق خودارادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

ریلی چلڈرن پاک پر اختتام پذیر ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button