دینہ

معروف سیاسی شخصیت راجہ اظہر کی والدہ ماجدہ کی رسم چہلم ڈھوک کھوکھراں دینہ ادا کر دی گئی

دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک کھوکھراں کی معروف سیاسی شخصیت راجہ اظہر، حاجی الیاس، راجہ فیاض، راجہ اعجاز، راجہ سجاد، راجہ اشفاق کی والدہ محترمہ کی رسم چہلم رہائش گاہ ڈھوک کھوکھراں میں ادا کر دی گئی۔

رسم چہلم کی تقریب میں ایم پی اے راجہ یاورکمال، ایم پی اے چو ہدری ظفر اقبال، راجہ لیاقت علی، معروف نعت خواں عتیق سلطان، رضوان سیٹھی، صدر اخبار فروش یونین دینہ رضوان میر، راجہ طاہر زمان، چوہدری افضل، سید غلام جیلانی، حافظ رکن دین، حافظ محمد حسین، حافظ نواز سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button