دینہاہم خبریں

دینہ میں گن پوائنٹ پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

دینہ کے علاقہ تھانہ منگلا کی حدود میں لڑکی کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر 3 ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے عامر، انس اور اسرار نامی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق میڈیکل میں لڑکی کیساتھ ریپ کی تصدیق ہو گئی ہے، ملزمان کی جلد گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button