منگلااہم خبریں

مون سون بارشیں: منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ

منگلا: ملک میں مون سون کی بارشوں سے منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق چند روز میں منگلا ڈیم میں 50 فٹ کا اضافہ ہوا، پانی کی سطح میں اضافے سے چند روز میں ہائیڈل پاورکی پیداواربڑھنے کا امکان ہے۔

ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 45 ہزار 700 اور اخراج 15 ہزار کیوسک ہے۔، منگلا ڈیم میں 5 لاکھ 86 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button