دینہاہم خبریں

دینہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، حادثہ میں 2 افراد شدید زخمی

دینہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، حادثہ میں 2 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے قریب پیر شہاب جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 55 سالہ ڈاکٹر منظور ولد رحمٰن سکنہ جہلم سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں کو سول ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button