جہلم

جہلم پریس کلب کے صحافی سہیل کیانی کے چچا کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی

جہلم پریس کلب کے معروف سینئر صحافی سہیل کیانی کے چچا راجہ اصغر کیانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں بدلوٹ میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، رفاحی، فلاحی، شہری صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر مرحوم کی مغفر ت اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعائیں کرائی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button