جہلم

صاحبزادہ حکیم شارق احمد طارق 24 ستمبر کو جہلم کا روحانی دورہ کریں گے

جہلم: عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری حضرت صابزادہ حکیم شارق احمد طارق طارقی جہانگیری کا کراچی سے پنجاب دورہ وہ مورخہ 24ستمبر بروز اتوار دن 3بجے خادم خلیفہ ظہور اقبال ڈار موضع لنتریلہ نزد کالا ریلوے سیٹیشن جہلم تشریف لا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button