جہلم

اسسٹنٹ کمشنر جہلم شیزہ رحمٰن تبدیل، محمد عامر اسسٹنٹ کمشنر جہلم تعینات

جہلم: اسسٹنٹ کمشنر جہلم شیزہ رحمٰن کو تبدیل کر کے محمد عامر کو اسسٹنٹ کمشنر جہلم تعینات کردیا گیا۔

ڈاکٹر شیزاء رحمٰن کے بارے میں شکایات تھیں کہ وہ مارکیٹ میں بہت کم وزٹ کرتی تھیں اپنے جرمانوں کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لئے سارا کام سٹاف پر ڈال رکھا تھا ،افسر شاہی تھی۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بھی انہوں نے اے سی والی گاڑی سے اترنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ میں ادھر بیٹھ کر جرمانہ کر دیتی ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button